Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی، بارودی سرنگیں بنانیوالے ماہر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی:  سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے بارودی سرنگیں بنانیوالے ماہر سمیت 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یہ آپریشن خفیہ معلومات پر بویا میں کیا۔ دوران آپریشن دو دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر 25 سے زائد حملوں، مقامی افراد کے قتل اور بھتہ خوری میں بھی ملوث تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.