Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا مزید 8 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار 984 شہری متاثر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 507 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار 984 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 553 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 99 ہزار 665، سندھ میں ایک لاکھ 37 ہزار 783، خیبر پختونخوا میں 37 ہزار 908، بلوچستان میں 15 ہزار 323، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 816، اسلام آباد میں 16 ہزار 713 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 776 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.