Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قومی ٹیم انتظامیہ محمد رضوان کو مستقبل کا کپتان بنانے کیلئے کوشاں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی:  جو پاکستان اے ٹیم کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔راشد لطیف کا کہنا تھا کہ وکٹوں کے پیچھے غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک محمد رضوان کا بالرز سے رابطہ شاندار ہے اور مستقبل کا کپتان تلاش کرتے ہوئے محمد رضوان اس اہلیت کے مالک دکھائی دیتے ہیں جو میچ کے دوران ساتھی کھلاڑیوں کو ہدایات اور مشورے دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ وکٹ کیپر کا کام محض بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کرنا نہیں بلکہ وہ پچاس فیصدی میچ کو چلاتا ہے اور اس اعتبار سے دیکھا جائے تو محمد رضوان بطور قائد موزوں ثابت ہو سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.