Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اعصام الحق آج ان ایکشن ہونگے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک : پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبل کے ابتدائی راؤنڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.