Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گیند چمکانے کیلئے لعاب کے استعمال پر محمد عامر پنالٹی سے بچ نکلے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مانچسٹر: جس کی کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران ممانعت ہے ۔جب محمد عامر میچ کا چوتھا اور اپنا پہلا اوور کرنے آئے تو انہیں کئی بار گیند پر لعاب لگاتے دیکھا گیا مگر امپائرز کو اس کا علم نہیں ہو سکا البتہ ان کے اگلے اوور میں امپائرز کو سینی ٹائزر سے گیند صاف کرنا پڑی لیکن انہوں نے قوانین کی خلاف ورزی پر محمد عامر کیخلاف کوئی پنالٹی نہیں لگائی۔ واضح رہے کہ گیند پر لعاب لگانے کا ارتکاب کرنے والے بالر کی ٹیم پر فی اننگز دو مرتبہ وارننگ دی جا سکتی ہے جبکہ لعاب کے متواتر استعمال پر بیٹنگ سائیڈ کو پنالٹی کے پانچ رنز بھی مل سکتے ہیں جبکہ امپائرز ہر بار کھیل شروع ہونے سے قبل گیند کو صاف کرانے کے پابند ہوں گے ۔انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پاکستانی پیسر محمد عامر گیند کو چمکانے کیلئے لعاب کا استعمال کرتے دیکھے گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.