Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکا،خام تیل کے نرخ میں اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک:  نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 30 سینٹ بڑھ کر 45.58 ڈالر فی بیرل رہے ۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 15 سینٹ اضافے کے ساتھ 42.76 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔امریکا میں خام تیل کے نرخ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر ملکی پیداواری ڈیٹا رپورٹ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.