Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکا کی عالمی کریمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر پر پابندیاں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :امریکا نے عالمی کریمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر فاتو بینسودا پرپابندیاں عائد کر دیں ۔پابندیوں کا اعلان امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے گزشتہ روز کیا ۔پابندیاں افغانستان میں امریکی فوجیوں کی جانب سے جنگی جرائم بارے جاری تحقیقات نہ روکنے پر لگائی گئیں ۔پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ ان تحقیقات میں بینسودا کے دیگرمعاونین کو بھی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا ۔آج ہم نے ایک مزید قدم اٹھایا ہے کیونکہ عالمی کریمنلکورٹ امریکیوں کو نشانہ بنانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.