Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فیس بک :پاکستان میں غلط و گمراہ کن مواد روکنے کی نئی سہولت متعارف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کیلیفورنیا : فیس بک نے پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلا ئوکی روک تھام اور اس کا پلیٹ فارم استعمال کرنیوالے صارفین کو اضافی پس منظر کے ہمراہ ایک سال سے زائد پرانی تصاویر شیئر کرنیوالی ممکنہ نقصان دہ اور گمراہ کن معلومات پر مبنی پوسٹس کو محدود کرنے کیلئے نئی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کردیا ۔فیس بک کے ترجمان کا کہنا تھاہم لوگوں کو گمراہ کن مواد کی پہچان کیلئے بااختیار بنا رہے ہیں،اس نئی سہولت کے تحت پاکستان میں صارفین کو اس وقت ایک پیغام ظاہر ہوگا،جب وہ مخصوص اقسام کی تصاویر بشمول ایک سال پرانے فوٹوز شیئر کرنے کی کوشش کریں گے اور جو فیس بک کی پرتشدد مواد سے متعلق گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی سے قریب ہوں گی۔فیس بک نے پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلا ئوکی روک تھام اور اس کا پلیٹ فارم استعمال کرنیوالے صارفین کو اضافی پس منظر کے ہمراہ ایک سال سے زائد پرانی تصاویر شیئر کرنیوالی ممکنہ نقصان دہ اور گمراہ کن معلومات پر مبنی پوسٹس کو محدود کرنے کیلئے نئی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کردیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.