Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چینی تعاون سے قومی انٹرنیٹ پر کام شروع کر دیا :ایران

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران : ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ پر کام شروع کیا ہے اور جلد ہی ایران عالمی انٹرنیٹ نیٹ ورک سے الگ اپنا قومی نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ایرانی پارلیمنٹ میں داخلہ امور کمیٹی کے سربراہ محمد صالح جوکار نے کہا کہ طے پائے جانے والے 25 سالہ معاہدے کے تحت بیجنگ اور تہران ایک مشترکہ انٹرنیٹ نیٹ ورک قائم کریں گے ۔ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ پر کام شروع کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.