Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نسل پرستی کیخلاف امریکا میں مظاہرے داخلی دہشتگردی ہے:ٹرمپ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کنوشا : امریکی صدر ٹرمپ نے ہنگاموں سے متاثرہ ریاست وسکونسن کے شہر کنوشا کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مظاہرین سے سختی سے پیش آنیوالے سکیورٹی اہلکاروں کی تعریف کی ۔ انہوں نے نسل پرستی کیخلاف پرتشدد مظاہروں کو امریکا میں ‘داخلی دہشت گردی’ قرار دیا اور مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن کا بھرپور دفاع کیا۔ ریاست وسکونسن کے گورنر نے صدر ٹرمپ سے کہا تھا کہ وہ اس دورے کی زحمت نہ کریں کیونکہ ان کے اشتعال انگیز بیانات سے سفید فام پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج اور کشیدگی بڑھ سکتی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.