لاہور: اعصام الحق اور ثانیہ مرزا میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں اور میں ان کے میچز ہر صورت دیکھتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ ہمارے ہاں حکومت اور کارپوریٹ سیکٹر کی جانب سے صرف کرکٹ کے کھیل کوسپورٹ دی جاتی ہے اور اس کا حال یہ ہے کہ ہم کبھی بھی اپنی پوزیش کو بر قرار نہیں رکھ سکے ۔ ٹینس کے فروغ کیلئے سکول کی سطح سے کام شروع ہونا چاہیے ۔اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ ہمار اقومی کھیل ہاکی ہے لیکن مجھے ٹینس سے بڑا لگاؤ ہے
مشرق مزید