Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمر طوب رہے گا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمر طوب رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق شام اور رات کے اوقات میں بارکھان، ژوب اور گردنواح میں تیز اہوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ دالبندین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42ڈگری سینٹی گریڈ نوکنڈی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ،تربت،اوستہ محمد اورسبی میں 40ڈگری سینٹی گریڈ خضدارمیں میں درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ، لسبیلہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ پسنی میں زیادہ سے زیادہ32،اوڑمارہ، جیونی میں 31جبکہ گوادر میں 33ڈگری سینٹی گریڈ پنجگور میں 38اور کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36ڈگری سینٹی گریڈ زیار ت میں 29 جبکہ قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32ڈگری سینٹی گریڈ بارکھان میں 35 جبکہ ژوب میں 37ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.