Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ  : کوئٹہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اوردیگر حکام نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا استقبال کیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ میں قیام کے دوران آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈائیٹرز ویمن لیگ کی اختتامی تقریب سمیت مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.