Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وادی کوئٹہ و گردونواح میں مطلع صاف،موسم گرم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب16 فیصد ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39،قلات میں32 ، ژوب میں38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:سبی اور نوکنڈی میں45،دالبندین میں 44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:تربت میں42،پنجگور میں40،گوادر میں35،پسنی میں36،جیونی 34میں ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:بارکھان،خضدار، ژوب،لسبیلہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

Leave A Reply

Your email address will not be published.