Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، نیوزی لینڈ نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کا چھٹا نمبر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی  : آئی سی سی کی تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی، نیوزی لینڈ ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی چھٹی پوزیشن ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر نیوزی لینڈ ٹیم کو مبارکباد دی گئی ہے۔فہرست میں آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ کا چوتھا، جنوبی افریقہ پانچواں اور پاکستان کو چھٹی پوزیشن دی گئی ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.