Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعلی کے خلاف عدم اعتماد تحریک کیلئے منعقدہ میٹنگ کے حوالے سے افواہ بے بنیاد ہے، لیاقت شاہوانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :   ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد تحریک کیلئے منعقدہ میٹنگ کے حوالے سے افواہ بے بنیاد ہے افواہ اورخبر میں فرق “مصدقہ”ہونے کاہے میٹنگ کب؟ کہاں؟ کس جگہ؟ کس وقت منعقد ہوئی؟ کس نے طلب کیا؟ شرکاء؟ خبر کس نے جاری کیا؟تصاویر؟ ویڈیو؟۔ترجمان نے کہا کہ غیرمصدقہ خبر افواہ کہلاتی ہے،افواہ سے گریز کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.