Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مسائل کے حل کی بجائے ہم ایک دوسرے کو اندر باہر پھینکنے میں وقت ضائع کرتے ہیں ، جام کمال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے لیکن ہم وقت کو ایک دوسرے کو اند اورباہر پھینکنے کی منصوبہ بندی میں ضائع کر دیتے ہیں یہ بات انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہی، وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ اہم ہے کہ ہم اپنی توجہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے پر مرکوز کریں مگر زیادہ تر ہم اس وقت کو ایک دوسرے کو اند ر اور باہر پھینکنے کی منصوبہ بند ی میں ضائع کر دیتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگ میڈیا پر کی جانے والی باتوں سے محضوظ نہیں بلکہ تنگ ہوتے ہیں ، ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ استاتذہ اور نظام کا احترام لازم ہے کسی ایک شخص کے برے برتائوکا اثر دیگر لوگ بھی لیتے ہیں پہلے لوگوں نے تربت میں استاد کے ساتھ بد تمیزی کی شکایت کی اور جب کاروائی کی گئی تو بد تمیز ی کرنے والے شخص کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.