Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے،ظہور بلیدی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :  صوبائی وزیر خزانہ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بلوچستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے ،ترقی مخالف اندرونی وبیرونی عناصر شکست فاش ہوںگے ،مقبول عوامی نمائندہ سبکدوش نہیں ہوتا البتہ ان کی ذمہ داریاں تبدیل ہوتی رہتی ہیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ میرظہوراحمد بلیدی نے کہاکہ بلوچستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے بلوچستان میں اندرونی اور بیرونی ترقی مخالف عناصر ناکام اور شکست کھائیںگے ،انہوں نے کہاکہ تربت تا بلیدہ روڈ کی تعمیر کیلئے سنگلاخ پہاڑکے کاٹنے کاکام جاری ہے ،مقبول عوامی نمائندہ کبھی سبکدوش نہیں ہوتا البتہ یہ ذمہ داریاں تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ماضی کے حکومتوں نے منصوبوں پر کام دوبارہ شروع کرنے میں دلچسپی نہیں لی تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.