Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کینڈی ٹیسٹ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 209 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کینڈی  : کینڈی ٹیسٹ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 209 رنز سے ہرا کر سیریز ایک صفر سے اپنے نام کر لی۔

سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں روز 437 رنز کے سری لنکن ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مہمان بنگلادیشی ٹیم 227 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آئی لینڈرز نے پہلی اننگز چار سو تیرانوے رنز سات کھلاڑی آؤٹ پر جبکہ دوسری اننگز ایک سو چورانوے رنز پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔

پراوین جایاوکرما بہترین پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار پائے، دوسو نو رنز کی بڑی جیت سے سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز 0-1 سے جیت لی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.