Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قرض پر معیشت چلانے کی پالیسی ترک کرناہوگی،خواجہ حبیب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  خانیوال چیمبر کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت آج فیصلہ کر لے کہ وہ مزید قرض نہیں لے گی، اخراجات کم کریگی، برآمدات میں صحیح معنوں میں اضافہ کریگی تو پاکستان کا بھی ہر آنے والا دن گزرے دن سے بہتر ضرور ہو جائے گا۔خواجہ حبیب نے کہا کہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ گندم برآمد کرنے والا ملک کیوں گندم درآمد کرنے والا ملک بن گیا ،تحریک انصاف کے پونے تین سالہ دورِ حکومت میں آٹے کی قیمت تقریباً د گنی ہو چکی ہے ،اگر اب بھی توجہ نہ دی گئی تو یہ قیمت چار گنا تک بڑھ سکتی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.