Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شاداب خان کے بحالی صحت پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  اگلے دو روز میں ان کا میڈیکل اسکین ہوگا۔ذرائع کے مطابق اسکین کے بعد شاداب خان کی ٹریننگ کے اگلے مرحلے کا فیصلہ ہوگا۔ یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاداب خان کے بائیں پاؤں میں انجری ہوئی تھی اور انگوٹھے میں فریکچر کے باعث وہ پروٹیز کیخلاف باقی میچوں اور دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے تھے ۔ذرائع کاکہنا ہے کہ شاداب خان کو چار ہفتے کا ری ہیب تجویز کیا گیا تھا اور پی ایس ایل سیزن چھ کا باقی مرحلہ شروع ہونے سے قبل ان کے مکمل فٹ ہونے کی امید ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.