Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مانچسٹریونائیٹڈ کے حامیوں کا احتجاج لیورپول کے خلاف میچ ملتوی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) جب مانچسٹر یونائیٹڈ کے تقریباً200مداح اچانک مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں داخل ہوگئے اور کلب مالکان کے خلاف نعرے بازی کی ۔ پریمیئر لیگ انتظامیہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں ،انتظامیہ اور پولیس کی مشاورت سے سکیورٹی خدشات کے باعث میچ ملتوی کردیا گیا جس کی متبادل تاریخ کااعلان بعد میں کیاجائیگا۔گزشتہ روز کھیلے گئے دیگر میچز میں آسٹن ولا نے ایورٹن کو 2-1جبکہ آرسنل نے نیوکیسل یونائیٹڈ کو 2-0سے ہرادیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.