Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی اداکارہ اولمپیا ڈوکاس کا انتقال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس( شوبز ڈیسک  ) ان کے بھائی اپالو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری پیاری بہن مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز نیویارک کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں ۔ اولمپیا ڈوکاس نے اپنے کیریئر کا آغاز 1950 کی دہائی میں کیا جبکہ 130 سٹیج ڈراموں ، 60 فلموں اور 50 ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.