Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مہوش حیات کا پرامن معاشرے کیلئے متحد ہونے کامشورہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں اداکار یا اداکارہ ہونا کافی نہیں بلکہ شائقین سے ملنے والی عزت اور طاقت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے معاشرے ، ملک یا دنیا کے مسائل کے حل میں بہتری لانی چاہئے ۔ان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ فنکار کو قومیت سے ہٹ کر پرامن مستقبل کیلئے کام کرنا چا ہئے ۔یہ بہت ضروری ہے کہ جو مسائل اہم ہیں ان کو اجاگر کریں، ان پر بات ہونی چاہئے ۔میں سمجھتی ہوں دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے اور اگر سب متحد ہو کر ایک قوت بن کر ایک ہی سمت میں کام کریں تو ایک پرامن معاشرہ تشکیل دیاجاسکتاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.