Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ریما نامورشخصیات کے انٹرویوز کرکے ان کے کارنامے سامنے لائیں گی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبزڈیسک) انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ میں نے ایک بڑ ااور منفرد پراجیکٹ سوچ رکھا ہے جس میں نامور شخصیات سے ملاقات کر کے ان کے انٹر ویوز کروں گی اور ان کے کارنامے دنیا کے سامنے لائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ میں اس پراجیکٹ میں دنیا کے مختلف ممالک کا سفر بھی کروں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.