Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکہ: کشتی سمندر میں الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 25 سے زائد زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کیلی فورنیا  : امریکا میں مبینہ طور پر انسانی سمگلنگ میں ملوث کشتی سمندر میں الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ریاست کیلی فورنیا کے ساحل پر پیش آنے والے واقعے میں زخمی ہونےوالوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق کشتی کے ذریعے غیر قانونی تارکین وطن کو امریکا میں داخل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی ، کشتی میں سوار تارکین وطن کی شہریت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

امریکی میری ٹائم بارڈر سکیورٹی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.