Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج، فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میانمار میں منتخب حکومت کو ہٹانے کے 3 ماہ گزرنے کے باوجود عوام فوجی حکمرانی تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں جہاں ایک بڑے مظاہرے پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں عوامی سطح پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو دیکھتے ہوئے منظم مظاہروں کے لیے ‘گلوبل میانمار اسپرنگ انقلاب’ کے نام سے تنظیم بنا لی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.