Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

 بلوچستان کورونا وائرس اپڈیٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مورخہ 02 اپریل 2021

سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 662015

مورخہ 02 اپریل 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:69

کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:19679

کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 5.97 فیصد

کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:189228

مورخہ 02 اپریل 2021 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد: 1156

اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 208907

کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:19136

کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی کل تعداد: 211

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کی اپڈیٹ

مورخہ 02 اپریل 2021 کو بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں  کورونا واٸرس کے نٸے مریضوں کی تعداد 09

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد 1067

بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک کیے گٸے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد  20792

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 02 اپریل 2021 کو کورونا واٸرس کے کیے گٸے ٹیسٹ کی تعداد 109

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منفی رزلٹ  کی کل تعداد 19725 , محکمہ صحت بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.