Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کے عوام امن پسند محب وطن اور مہمان نواز ہیں ، ظہور بلیدی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان ہاکی گولڈ کپ کے کامیاب انعقاد سے صوبے بلوچستان کا ملکی سطح پر ایک پر امن صوبے کا تاثر ابھرا ہے جس کے لئے وزیر اعلی بلوچستان کی کابینہ محکمہ کھیل اور صوبے کے عوام مبارکباد کے مستحق ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پاکستان وزیر اعلی ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل کے انعقاد سے متعلق ایک بیان میں کیا صوبائی وزیر نیکہا کہ بلوچستان کے عوام امن پسند اور محب وطن اور مہمان نواز ہیں اس صوبے کی تہذیب ہزاروں سال پرانی ہے میر ظہور احمد بلیدی نے کہا کہ آئندہ بھی صوبے میں ملکی سطح کے کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.