Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے: وزیراعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے، حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں مکمل طور پر ہمارے عزم پر چل رہی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ماحول دوست پالیسیاں ہماری مستقبل کی نسلوں کیلئے ہیں، کلین اینڈ گرین پاکستان کی پالیسی ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کیلئے ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے 10 بلین ٹری سونامی جیسے اقدامات کیے ہیں، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے ملک میں دریاؤں کو صاف کیا جا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.