کورونا کی شدید لہر کےدوران سرکاری ملازمین کا دھرنا واپوزیشن کی جانب سے اشتعال انگیزی تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ : کورونا کی شدید لہر کےدوران سرکاری ملازمین کا دھرنا واپوزیشن کی جانب سے اشتعال انگیزی تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے، چند نام نہاد عناصراپنی سیاست چمکانے کیلئے ملازمین کواستعمال کررہےہیں ،NCOC تجویز کیمطابق %8کیسزکی صورت میں لاک ڈاون ہوگا،لیاقت شاہوانی کیسز میں اضافہ کےذمہ دار لاک ڈاون کے ذمہ دارہونگے، پچھلے سال لاک ڈاون کے دوران روزانہ اجرت کمانے والے8 لاکھ افراد بیروزگار،لاکھوں خط غربت سے نیچےچلےگئےتھے، ملازمین کولاک ڈاون کے دوران تنخواہ ملتا رہالیکن روزانہ اجرت والوں کےحالات ناگفتہ بہ ہوگئی۔ دیگرصوبوں میں لاک ڈاون کا آغازہوچکا،کوئٹہ میں کیسز میں اضافہ لاک ڈاون کا باعث ہوگا،لیاقت شاہوانی