Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایس ای سی پی:انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ کے حوالے سے تحقیقات مکمل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر) پاکستان انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا گیا ہے کہ ایس ای سی پی نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے عملدر آمد کے حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کی تفصیلات سے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزاور شیئرز ہولڈرز بذریعہ سرکلرکو آگاہ کردیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.