واشنگٹن : پولیس کی جوابی کارروائی میں کار سوار حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارسوار حملہ آور نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس افسروں پر گاڑی چڑھا دی۔ واقعہ کے بعد کیپٹل ہل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ ترجمان نیشنل گارڈز کے مطابق کیپٹل پولیس کی مدد کیلئے کانگریس کی عمارت کے گرد نیشنل گارڈز کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
مشرق مزید