نئی دہلی : جس پر چوٹالہ واپس چلے گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوشانت چوٹالہ زرعی یونیورسٹی کی ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے ۔ادھر الور شہر میں کسان رہنما راکیش ٹکیت پر نامعلوم افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ بعدازاں اپنے ٹویٹ میں راکیش ٹکیت نے کہا کہ ان پر حملہ بی جے پی کے غنڈوں نے کیا۔ کسان
مشرق مزید