ممبئی ( شوبز ڈیسک) جنہوں نے کورونا ویکسین کی اپنی پہلی خوراک لے لی ہے ۔ویکسین لگوانے سے متعلق تجربات کو اداکار کی جانب سے جمعہ کی صبح اپنے بلاگ پر شیئر بھی کیا ہے ۔اس کے علاوہ امیتابھ نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو اس بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘انہوں نے آج دوپہر کورونا وائرس کی ویکسین لگوا لی ہے ! سب ٹھیک ہے ۔بگ بی نے بتایا ہے کہ ان کے بیٹے ابھیشیک بچن کو چھوڑ کر ان کی فیملی کے سارے افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز دے دی گئی ہے ۔امیتابھ نے ویکسین لگواتے ہوئے لی گئی تصویر بھی شیئر کی۔
مشرق مزید