Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اقرا عزیز نے زندگی کیلئے یاسر کے انتخاب کی وجہ بتادی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  اقرا عزیز نے زندگی بھر ساتھ نبھانے کیلئے یاسر کے انتخاب کی وجہ بتادی۔انہوں نے یاسر کا ایک انٹرویو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں نے یاسر کا انتخاب اپنے لیے اس لیے کیا کیونکہ یہ سچ بولتے ہیں ہمیشہ اور لوگوں میں فرق نہیں کرتے ، سب کی عزت کرتے ہیں۔اقراء نے کہا کہ اس سب سے بڑھ کر یہ کہ یاسر صحیح معنوں میں عورت کی عزت کرنا جانتے ہیں، میری امی اور بہن کے بعد یاسر سے زیادہ اعتماد مجھے کسی نے نہیں دیا۔اداکارہ نے کہا کہ آج کل کے زمانے میں یہ ایک اہم بات ہے کہ ایک مرد آپ کے کام اور آپ کے خوابوں کی تعبیر پانے میں حمایت کرے اور چاہے کہ آپ کامیابی کی بلندیوں کو سر کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.