Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا کی تیسری لہر کا زور، مزید 84 افراد جان سے گئے، 4723 نئے مریض

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 697 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82 ہزار 888 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 723 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 28 ہزار 356، سندھ میں 2 لاکھ 66 ہزار 173، خیبر پختونخوا میں 90 ہزار 262، بلوچستان میں 19 ہزار 679، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 45، اسلام آباد میں 60 ہزار 197 جبکہ آزاد کشمیر میں 13 ہزار 176 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.