Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نئے پیمنٹ و رجسٹریشن سسٹم کی تیاری اسٹاک ایکس چینج اور نفٹ کا معاہدہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر) تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج اور نفٹ دونوں مل کر ای آئی پی او سسٹم متعارف کرائیں گے ۔اس موقع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے ایم ڈی و سی ای او فرخ ایچ خان نے کہا کہ نئے ای آئی پی او سسٹم سے سرمایہ کاری کی نئی راہیں کھلی گی اوریہ منصوبہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.