Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی ایس ایل میں دلکش مناظر کرکٹ کی جان : وقار یونس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) وقار یونس نے پی ایس ایل کے کانٹے کے میچوں کے دوران ایسے ہی جذباتی اور نوک جھونک کے لمحات کا تذکرہ اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور قومی کرکٹ ٹیم کے نمبر ون باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ایک تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔وقار یونس نے ساتھ لکھا کہ مجھے اس سے بہتر تصویر دکھادیں، ایسے لمحات پی ایس ایل کی جان ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کو کرکٹ کا سپرٹ قائم رکھنے کا پورا پورا کریڈٹ جاتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.