Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شوبز چھوڑ کر پر سکون زندگی بسر کر رہی ہوں : نوربخاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  مجھے شوبز سے شہرت ملی لیکن اطمینان نہیں تھا اورروز انہ ارادہ کرتی تھی کی اس کو خیر باد کہہ دوں ۔ایک انٹرویو میں نوربخاری نے کہا کہ ایک روحانی شخصیت سے ملاقات نے زندگی بدل دی اورمیں نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا اور اب مطمئن زندگی بسر کر رہی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ انسان کی زندگی میں نیت کی بڑی اہمیت ہے اورعمل کا دارومدار اسی پر ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.