Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیریئر کے آغاز میں لوگوں سے بھیک مانگنے کا ٹاسک دیا گیا :منال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ ہدایت کار نے ان کی اداکارانہ صلاحیتیں دیکھنے کیلئے انہیں اصل میں لوگوں سے بھیک مانگنے کا ٹاسک دیا اور اس کیلئے خفیہ کیمرے لگائے گئے اور انہوں نے اپنا مکمل حلیہ بدل کر سٹرک پر لوگوں سے بھیک مانگی جس کے دوران بہت سے لوگوں نے انہیں دھتکارا اور بعض خواتین نے انہیں دھکے بھی دئیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.