Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 75 افراد جاں بحق، 1388 نئے مریض

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 75 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 13 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 83 ہزار 916 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 388 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 73 ہزار 395، سندھ میں 2 لاکھ 58 ہزار 679، خیبر پختونخوا میں 72 ہزار 801، بلوچستان میں 19 ہزار 76، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 956، اسلام آباد میں 44 ہزار 690 جبکہ آزاد کشمیر میں 10 ہزار 319 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.