Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ملک بھر کے ائیرپورٹس پر انٹی نارکوٹکس فورس نے بینرز آویزاں کر دیئے جن میں پاکستانی مسافروں کو عرب ممالک میں نسوار نہ لے کر جانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ عرب ممالک میں نسوارکے ساتھ فضائی سفر کرنا جرم ہے، کسی مسافر سے نسواربرآمد ہوئی تووہاں قانون کے تحت سزا دی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.