کوئٹہ:چمن میں کسٹم انٹیلی جنس کی ایف سی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی
کوئٹہ:چمن میں کنٹینر سے غیرملکی ٹائروں کی کھیپ برآمد،ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس
کوئٹہ:کاروائی میں بڑی مقدار ممنوعہ چینی نمک بھی قبضے میں لیا گیا، ،ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس
کوئٹہ:قبضے میں لیے گئے غیر ملکی سامان کی مالیت 3 کروڑ روپے بنتی ہے، محمد اسماعیل
کوئٹہ:کم انسانی وسائل کے باوجود سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوشاں ہیں، ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی محمد اسماعیل