صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے مچھ کے علاقے گشتری میں کارکنوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔
وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب
ملزمان کی گرفتاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے متقلہ حکام کو ہدایت۔وزیر داخلہ
صوبے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔وزیر داخلہ
دہشتگردی کسی بھی شکل میں ہو ،نا قابل قبول ہے ، وزیر داخلہ
افسوس ناک واقعہ کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ وزیر داخلہ
واقعہ میں ملوث عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ۔وزیر داخلہ
اللہ تعالی شہید ہونے والے کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے آمین۔۔ وزیرداخلہ