مچھ واقعےکے پیشں نظر سول ھسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ کرکے طبی عملے کو طلب کرلیاگیا
کوٸٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ کی ھدایت پر ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر جاوید اختر اور ڈی ایم ایس جنرل ڈاکٹر محبوب قمبرانی نے شعبہ حادثات اور آپریشن تھیٹرکا وزٹ کیا ۔
کوئٹہ: اس موقع پر ان کے ھمراہ آر ایم او جنرل جنرل ڈاکٹر حفیظ سیال تھے شعبہ حادثات میں طبی عملے کو الرٹ رہنے کی ھدایت۔
کوئٹہ۔ ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر جاوید اختر نےشعبہ حادثات اور آپریشن تھیٹر میں ایمرجنسی ادویات چیک کی ۔
کوئٹہ:مچھ واقعے کے پیشں نظر سول ھسپتال کوٸٹہ کا طبی عملہ ہر قسم کی ایمرجنسی سے نبرد آزما ھونے کے لیے ھمہ وقت تیار۔ڈی ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر