Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان کے ضلع بولان میں دہشتگردی کی شدید مذمت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے ضلع بولان میں دہشتگردی کی شدید مذمت کر دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے ضلع بولان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 11 کان کنوں کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا حکومت کوئلہ کی کان کنی سیکٹر کے مزدوروں کی حفاظت کیلئے اقدامات کرے اور تحفظ کو یقینی بنائے، وفاق یا بلوچستان کی حکومت متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت یقینی بنائے کہ آئندہ اس طرح کے واقعات پیش نہ آئیں۔ بلاول نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.