Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مچھ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں  آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے کہا کہ ’میں آج صبح بلوچستان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت کرتا ہوں۔‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.