Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قومی کرکٹرز کی سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین سے ملاقات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹرز نے ہفتے کی دوپہر سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین کے ساتھ گزاری اور مسجد پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستانی تارکین وطن کی ہمت بندھائی۔یاد رہے کہ مارچ 2019 میں کرائسٹ چرچ کی النور مسجد میں ایک سفید فام دہشت گرد نے اس وقت اندھادھند فائرنگ کر کے 51 افراد کو شہید اور 40 کو زخمی کردیا تھا جب بنگلہ دیشی ٹیم دورے پر آئی ہوئی تھی۔پاکستانی کھلاڑیوں نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ نہ صرف تصاویر بنوائیں بلکہ شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.