نئی دہلی : موہالی میں نامعلوم شخص نے امریندر سنگھ کے سر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق ایک پوسٹرلگایا ہے ،اس پوسٹر میں درج ہے کہ وزیراعلیٰ کوقتل کرنے والے شخص کو 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، پولیس نے پوسڑ قبضہ میں لیتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
مشرق مزید